single photo

چودھری شوگر ملز کیس،مریم نوازکی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور (قدرت روزنامہ)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ،لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا،

مریم نوازکی طرف سے ایڈووکیٹ اعظم نذیرتارڑدلائل دیں گے ،رجسٹرارآفس نے تمام نیب کیسز 2 رکنی بنچ کومنتقل کردیئے .

.

.

Top