خشک اور بے رونق جلد سے پریشان ہیں تو یہ نسخہ آج ہی شروع کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دودھ چہرے کی جلد کو نرم اور صاف کرنے میں مددگار ہوتا ہے- دودھ میں روئی بھگو کر اس سے چہرہ صاف کریں

اور آدھے گھنٹے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں- یہ عمل روزانہ کریں آپ کی خشک اور بےرونق جلد بہت نرم اور اچھی ہوجائے گی .

.

ضرور پڑھیں: مہلک وباء سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد متاثرہ افراد سے زیادہ ہو گئی صرف 24گھنٹوں میں 8 ہزار مریض وباء کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟

.

ضرور پڑھیں: بزدار حکومت بجٹ منظوری کیلئے پریشان، ناراض ساتھیوں کے علاوہ آزاد ارکان سے بھی رابطے


Top