single photo

اس آسان طریقے سے آلو پیاز کو کیڑے لگنے اور خراب ہونے سے بچائیں اور رکھیں انھیں محفوظ کئی دن تک تو اب روز روز بازار جانے کی چھٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آلو پیاز ایک ساتھ دو چار کلو یا اس سے زیادہ لاکر رکھنے سےخواتین روز روز بازار کے چکر لگانے سے بچ جاتی ہیں . لیکن مسئلہ تو جب ہوتا ہے جب آلو پیاز ٹوکری میں رکھنے کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں .

لیکن اگر آپ آلو پیاز کو بتائے گئے طریقے سے رکھیں گے تو یہ خراب نہیں ہونگے . . پہلے تو اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ آلو اور پیاز کو ایک ساتھ رکھنے سے گریز کریں کیونکہ ان دونوں سبزیوں کو ایک ساتھ رکھنے سے یہ خراب ہوجاتی ہیں . . ٹوکری کے اوپر والے حصے میں آلو اور نیچے والے میں پیاز رکھیں . .

آلو پیاز رکھنے سے قبل ٹوکری میں اخبار یا کوئی پیپر بچھالیں اس سے ٹوکری کا نیچے کا فرش صاف رہے گا .

..

Top