جیل میں موجود مریم نواز کا وزن کتنا کم ہوگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نوازشریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے ؟ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے نوازشریف اور ان کی بیٹی کا کیا قصور ہے ؟

مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہوگیا . جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پنجاب سے نوازشریف اور مریم نواز کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چا ہیے .

ضرور پڑھیں: امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر راجر سٹون کو 14 جولائی تک جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

..

ضرور پڑھیں: بھارت میں ہر کوئی حاملہ ہتھنی کے مرنے پر آنسو بہاتا رہا لیکن …..جیل میں قید مسلمان حاملہ خاتون کے ساتھ کیا گزری؟ افسوسناک تفصیلات


Top