CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

24041

 

  • Deaths
    563
  • Sindh
    8640
  • Punjab
    9077
  • Balochistan
    1663
  • KP
    3712
  • Islamabad
    485
  • GB
    388
  • AJK
    76

 

 

 


گوشت کی بدبو ختم کرنے کا آسان طریقہ جانتے ہیں؟ ابھی جانیں اور کریں اس کا خاتمہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گوشت کی بدبو ختم کرنے کا طریقہ گوشت کا ایک بڑا پیس ﴿ٹکڑا﴾ لیں اور پیالے بھر آٹے کی بھوسی لیں . گوشت کو ایک بڑے ٹرے میں رکھیں اور اس پر ہر طرف سے اچھی طرح سے بھوسی سے بہت گہری کوٹنگ کریں .

اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں. استعمال یا فریز کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں

..


Top