CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

18806

 

  • Deaths
    432
  • Sindh
    7102
  • Punjab
    6854
  • Balochistan
    1172
  • KP
    2907
  • Islamabad
    365
  • GB
    340
  • AJK
    66

 

 

 


آلو کی مٹھاس ختم کرنے کا نسخہ جس سے بنے پکوڑے کباب اور سب کچھ چٹ پٹا اور مزیدار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) . اکثر آلو کے پکوڑے ، کباب یا آلو کی کوئی اور چیز بناتے ہیں تو اس میں آلو کی مٹھاس آجاتی ہے جو پکوڑوں ، کباب یا چٹ پٹے کھانوں میں بلکل اچھی نہیں لگتی ہے .

ضرور پڑھیں: آلو کے چھلکو سے سفید بال 7 دن میں کالے

. آلوؤں کی مٹھاس کو کم کرنے کے لیے انہیں چھیل کر پندرہ منٹ کے لیے نمکین پانی میں رکھ دیں . .

اس طریقے کے بعد استعمال کریں آلو کی مٹھاس چٹکیوں میں غائب ہوجائے گی .

..

ضرور پڑھیں: ایک سال میں معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالیں، روٹی، مہنگی ہونی نہیں ہوچکی ہیں،پشاور میں ایک ارب درخت لگنے تھے مگر نہیں لگے، ترجمان (ن) لیگ کا بیان


Top