single photo

ایسا زبردست نسخہ جس سے لال بیگ کچن میں داخل ہونا بھول جائیں گے ابھی آزمائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) . دو کھانے کے چمچے چینی، آدھا پیالی آٹا، آدھا پیالی خشک دودھ، آدھا پیالی بورک پاؤڈر اور تھوڑا پانی ملا کر سخت گوندھ لیں .

ضرور پڑھیں: گھر میں داخل ہوتے وقت

. اب اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں. .

پھر دو دو گولیاں کچن کی الماریوں اور ہر اس جگہ ڈال دیں جہاں لال بیگ پائے جاتے ہوں. . آٹھ سے دس مہپینے بعد تازہ گولیاں بنا کر ڈالیں

..

ضرور پڑھیں: گھر میں داخل ہوتے وقت ان تین باتوں کا اہتما م کر یں

Top