single photo

غریدہ فاروقی کی (ن) لیگی شخصیت سے شادی کی حقیقت سامنے آگئی

      لاہور (قدرت روزنامہ) معروف خاتون صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی کی مسلم لیگ (ن) کے کسی رہنما سے شادی کی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی . خاتون اینکرنے اس قسم کی باتوں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا .

ضرور پڑھیں: منہ میں آگ کانوں سےد ھواں ۔۔۔ نامور خاتون صحافی غریدہ فاروقی کی زندگی کا ایک ایسا روپ سامنے آگیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

سوشل میڈیاکی ویب سائٹ فیس بک کے ایک پیج کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں غریدہ فاروقی سے اینکر نے سوال کیا کہ کہاجارہا ہے کہ آپ نےمسلم لیگ (ن) کی کسی شخصیت سے شادی کر رکھی ہے. اس پر غریدہ فاروقی کاکہنا تھا کہ میں یہ واضح کردوں کہ میں اپنی ذاتیات کےحوالے سے چیزوں کو سب کے سامنے رکھنا پسند نہیں کرتی تاہم جہاں تک اس سوا ل کا تعلق ہے تو یہ بے بنیاد ، بکواس اور من گھڑت بات ہے. اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے. لوگ دوسروں کی شہرت کو نقصان پہنچانے کےلئے اس قسم کی جھوٹی باتیں بناتے ہیں. اینکر نے سوال کیا کہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرتی ہیں اس لئے ایسا کہا گیا ہے؟ اس پر غریدہ نے جواب دیا کہ میں کسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتی . میں صرف ایک صحافی ہوں اور صحافت اب میرا جذبہ ہے.مجھے اس کام کےعلاوہ کوئی اور کام نہیں آتا اور میں یہی کام کرنا چاہتی ہوں.

..

ضرور پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن کا پلان بی ناکام ، مگر پاکستانی سیاست میں اب کونسا متبادل پلان بی منظر عام پر آ کر ہلچل مچانے والا ہے ؟ غریدہ فاروقی کی تہلکہ خیز پیشگوئی

Top