single photo

خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی،صوبے کے مختلف اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائی کاآغاز بھی کردیاہے . ذرائع کے مطابق صوبائی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام آزادی مارچ کوناکام بنانے کے لئے کمرکس کرلی،مختلف اضلاع میں ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائیوں کاآغاز بھی کردیا ہے .

ضرور پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،بڑا کریک ڈاؤن

ذرائع کے مطابق چارسدہ اورمردان کی ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ میں بکنگ کرنیوالے گاڑی ڈرائیوران کودھمکیاں دی اورانکے موبائل نمبرز بھی حاصل کرلئے ہیں،آزادی مارچ میں بکنگ پرجانیوالے ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھی کاروائی کافیصلہ کیاگیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،بڑا کریک ڈاؤن

Top