single photo

بالی وڈ سے گرما گرم خبر : نامور اداکارہ رانی مکھر جی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو پیاری ہو گئیں ، اپنی حکومت اور فوج کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کی لئے خطرناک اور غیر محفوظ ملک بن گیا ہے . تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں آر ایس ایس شدت پسند ہندوؤں نے عیسائی عورت کو برہنہ کرکے شہر میں پھرایا .

ضرور پڑھیں: انتقال : بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

اس واقعے کے بعد اداکارہ رانی مکھرجی نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کی لئے خطرناک ملک بن گیا ہے. اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ریاست بہارکے شہر میں آر ایس ایس کے شدت پسندوں نے پہلےعیسائی خاتون کا گھر جلایا. بعد میں اسے مارا پیٹا اور برہنہ کرکے شہر میں گشت کرایا.

رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ بھارت نہ صرف اقلیتوں بلکہ خواتین کے لئے بھی خطرناک ملک بنتا جا رہا ہے. بہارہو یا اتر پردیش بیشتر ریاستوں میں ہندو شدت پسند مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو واپس ہندو بننے پر مجبور کرتے ہیں.

انکار پر ان کی املاک جلا کر ان پر تشدد کرکے انہیں مار دیا جاتا ہے. واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی اپنی تقریروں میں آر ایس ایس کا بار بار ذکر کرتے ہیں.اور وہ بھارت کا مکروہ چہرہ عالم برادری کے سامنے بے نقاب کرنا چاہتےہیں .

..

ضرور پڑھیں: میں رنبیر کو صرف تولیے میں ۔۔۔۔۔۔ نامور بھارتی اداکارہ نے عالیہ بھٹ کے سامنے بیٹھ کر شرمناک بات کہہ ڈالی ، لیکن پھر فوراً وہاں کیا واقعہ رونما ہوا ؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

Top