single photo

ترک فوج نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا، انتہائی خطرناک خبر آگئی

انقرہ(قدرت روزنامہ) امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے شام سے اپنی فوج نکالے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ترکی میں شام پر حملہ کر دیا . میل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز ترکی نے شام پر پہلا ہلہ بولا اور کرد جنگجوﺅں کے سپلائی روٹ پر بمباری کی .

ضرور پڑھیں: ترک فوج کا شام میں آپریشن، امریکی سپیشل فورسز کو ہی نشانہ بناڈالا، نیا خطرہ

ترکی کے اس حملے کا مقصد شام اور ترکی کے بارڈر پر ایک ’پیس کوریڈور‘ قائم کرنا ہے تاکہ شام کی حدود سے کرد جنگجو ترکی میں جو حملے کرتے ہیں انہیں روکا جا سکے.

..

ضرور پڑھیں: ترکی سے یونان جانے والی پاکستانی شہریوں کی کوچ پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ

Top