single photo

اللہ کریم کے ہر اسم مبارکہ کی صفات جمیلہ ہر مسلمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اللہ کریم کے ہر اسم مبارکہ کی صفات جمیلہ ہر مسلمان کے لئے وجہ معرفت ہیں اور وہ بڑے ذوق سے اسمائے ربی کی تسبیح و وظیفہ کرکے دنیاوی اور روحانی مشکلات کو قطع کرتے ہیں . اگر کوئی بندہ مشکلات کا شکار ہوجائے ،اسکی گھریلو اور کاروباری زندگی میں اتار چڑھاوآجائے

تو ایسے بندے کو پورے انہماک اور خلوص کے ساتھ نماز عشاء کے بعد اوّل و آخر پڑھنے کے بعد تین سو تین بارہ یا مجیب یا وہاب پڑھے اور بعد از تسبیح اسطرح دعا کرے کہ یا مجیب الدعا میری مشکلات اور حاجات پورا فرما .

ضرور پڑھیں: پکی نوکری لگ جائے ، قرض ادا ہو جائے ، اللہ سبحان و تعالیٰ کا ایسا اسم مبارکہ جس کی تسبیح سے سخت ترین مشکلات ختم ہو جائیں

انشا اللہ اسکی مراد پوری ہوگی

..

ضرور پڑھیں: پکی نوکری لگ جائے ، قرض ادا ہو جائے ، اللہ سبحان و تعالیٰ کا ایسا اسم مبارکہ جس کی تسبیح سے سخت ترین مشکلات ختم ہو جائیں

Top