single photo

پی ٹی آئی رہنما کو سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے بڑا جھٹکا دیدیا

      اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما کو سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے بڑا جھٹکا دیدیا . .

ضرور پڑھیں: ہمارے ایک دو وزیروں نے گالیاں (ن) لیگ کی کس سیاسی شخصیت سے سیکھی ہیں؟پی ٹی آئی رہنما نے نام بتا دیا

.سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند کی نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کردیں،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ جوبات کررہے ہیں وہ پرانی ہے،آپ کی نظرثانی درخواست نہیں بنتی، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سردار یار محمد رند نااہلی کیخلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یارمحمدرند نے ماضی میں جعلی سندکاتسلیم کیا،عدالت نے اس نکتے کاجائزہ نہیں لیا،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ آپ جوبات کررہے ہیں وہ پرانی ہے،آپ کی نظرثانی درخواست نہیں بنتی،واضح رہے کہ تاج رئیسانی،غلام حیدراورمیرعاصم نے درخواستیں دائرکی تھیں

..

ضرور پڑھیں: تم غدار ہو تم ملک کے دشمن ہو۔۔۔ امریکہ میں پی ٹی آئی رہنما نے حسین حقانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Top