single photo

ملکی معیشت مسلسل پیچھے کی طرف ہی جا رہی ہے، محمد زبیر

      اسلا م آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیرکہتے ہیں کہ وزیراعظم نے سو دن کے کچھ اہداف مقرر کیے تھےلیکن ملکی معیشت روانہ پیچھے کی طرف آرہی ہے . میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہناتھا کہ عمران خان نے 100دن کےلئے کچھ ہدف مقررکیے تھے لیکن ملک معاشی گراوٹ کی جانب جا رہا ہے .

ضرور پڑھیں: ’’ نوکریاں دیں گے تو ملکی معیشت بیٹھ جائے گی۔۔۔‘‘ بیروزگار نوجوانوں کو سبکی کا سامنا، وفاقی وزیر نے 1 کروڑ نوکریوں کو معاملہ ہی ختم کر دیا

انھوںنے کہاکہ مہنگائی اور بےروزگاری بڑھ گئی ہے اور کاروبار ی طبقے کو بھی مشکلات کا سامنا ہے. محمد زبیرکا کہناتھا کہ بے نظیر کی حکومت کو ایک سال اور نوازشریف کی حکومت کو دو سال کے بعد یہ کہہ کر ختم کردیا گیا تھا کہ آپ کارکردگی نہیں دکھا رہے.

..

ضرور پڑھیں: ملکی معیشت بالآخر عروج کی جانب گامزن ہوگئی

Top