single photo

جانتے ہیں یہ آج پاکستان کی کون سی انتہائی معروف شخصیت ہے جسے بچہ بچہ جانتا ہے

      اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بچپن کی باتیں کسے یاد نہیں ہونگی ، سردیوں کی راتوں میں لحافوں میں گھس کر پہلے خود کو گرم کرنا اورپھر مونگ پھلیاں چھیلتے ہوئے یا تو ایک ایک کرکے کھاتے جانا یا پھر ایک ساتھ چھیل کر ان کے دانے اپنی جیبوں میں ٹھونس کر نانی امی یا دادی امی سے کہانیاں سننا اور بہن بھائیوں کیساتھ گپیں مارنا ، ان سے بجھارتیں بوجھنا ، آج کی جنریشن یہ سب شاید نہ جانتی ہو مگر اکثریت نے اس وقت کو خوب انجوائے بھی کیا ہوگا اور اس دور کو یاد بھی کرتے ہونگے . آج انہیں بچپن کی یادیں کو تازہ کرنے کیلئے ہم نے اپنے قارئین سے اوپر دی گئی تصویر کے بارے میں پوچھا .

قارئین زرا غور سے دیکھیں تو پہچان لیں گے کہ تصویر میں موجود بچہ کون ہے ، یوں تو آنکھوں کو زرا غور سے دیکھنے پر معلوم ہو جائے گا تاہم اگر آپ پھر بھی نہیں پہچان سکے تو جناب یہ ہیں آپ سب کے پسندیدہ پاکستان کے انتہائی معروف صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود . .!

..

Top