single photo

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان لیکن عوامی نیشنل پارٹی نے کہاں مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ حیران کن خبرآگئی

پشاور (قدرت روزنامہ) عوامی نیشنل پارٹی نے وفاق کی جانب سے کے پی کو پن بجلی خالص منافع اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کیخلاف تربیلا ڈیم تک احتجاج مارچ کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو بل ادا نہ کرنے کی کال دینے پر غور شروع کردیا ہے، اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی عہدیداروں کے اجلاس کے بعد انہوں نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبہ کو بجلی خالص منافع کی فوری ادائیگی نہ کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اے این پی تربیلا ڈیم تک مارچ کرے گی، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا .

.

ضرور پڑھیں: اسلام آباد کو کراچی نہیں بننے دیں گے، سپریم کورٹ

.

ضرور پڑھیں: جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر کے حق میں مارچ کا اعلان

Top