single photo

’ حکومتوں نے جس طرح جج لگا کراپنی مرضی کے فیصلے کروائے اسی طرح عدلیہ ۔۔۔‘ سینئر صحافی مجاہد بریلوی نے اہم نکتہ اٹھادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر صحافی مجاہد بریلوی نے کہاہے کہ عدلیہ اپوزیشن کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو اپوزیشن نے اپنے ادوار میں مخالفین کے ساتھ کیا تھا . دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے مجاہد بریلوی نے کہا کہ عمران خان پر کشمیر کے حوالے سے تنقید کرنا مناسب نہیں ہے .

ضرور پڑھیں: کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا، وہ خاتون کون تھی؟ یہ تحریر آپ کو بھی ضرور پڑھنی چاہئے

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کاز کیلئے کیا کیاہے ؟ آج تک مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کے لئے کتنے بیرونی دورے کئے ہیں؟ مجاہد بریلوی کاکہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی روتے ہوئے سسکیوں سے اورمطالبوں کے بغیر جیل کاٹ رہے ہیں ،

ن لیگ کویہ زیب نہیں دیتا کہ عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات کرے . انہوں نے کہا کہ حکومتوں نے جس طرح جج لگا کراپنی مرضی کے فیصلے کروائے ، اس طرح عدلیہ اپوزیشن کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو اپوزیشن نے اپنے ادوار میں مخالفین کے ساتھ کیا تھا.

..

ضرور پڑھیں: جس جج کیخلاف ریفرنس ہووہ سوالات کیسے اٹھا سکتا ہے ؟،جسٹس منیب اختر کا جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست پر استفسار

Top