single photo

شاہد آفریدی نے اپنا واٹس ایپ نمبر سب کو بتا دیا، کیا آپ بھی ان سے بات کرنا چاہتے ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی سے ہر کوئی ملنا چاہتا ہے اور ان سے بات کرنا چاہتا ہے مگر یہ دونوں کام ہی ناممکن ہیں تو بے حد مشکل ضرور ہیں . تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کیلئے ’آسک لالہ‘ کا سیشن رکھا جس میں شاہد آفریدی کے چاہنے والوں نے ان سے مختلف سوالات کئے جن کے انہوں نے انتہائی دلچسپ جوابات دئیے .

شاہد آفریدی کی ایک مداح جو ان سے بات کرنے کی خو اہشمند تھی، نے ان سے کہا کہ برائے مہربانی اپنا واٹس ایپ نمبر دیدیں جس پر شاہد آفریدی نے مذاق کرتے ہوئے ایک نمبر لکھ دیا جس پر ہنسی کا ایک طوفان برپا ہے.

..

Top