single photo

سری لنکا کے سینئر کھلاڑی کس کے دباﺅ کی وجہ سے پاکستان نہیں آرہے؟شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے لیے سری لنکن کھلاڑیوں پرآئی پی ایل کی انتظامیہ کی جانب سے بہت دباوہے . کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سری لنکا کو ہمیشہ سپورٹ کیا، پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں نے سری لنکا جانے سے کبھی بھی انکار نہیں کیا لہذا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی پاکستان آنا چاہیے،سری لنکن بورڈ سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے کھلاڑیوں کو پاکستان بھیجنے کے لیے دباو ڈالے .

ضرور پڑھیں: عربوں نے کس کو کرائے کے فوجی کے طور پر رکھا ہوا ہے؟ پاکستان نہیں بلکہ ۔۔۔ تجزیہ کار ایاز امیر کا بڑا دعویٰ

ان کا کہنا تھا کہ جو بھی سری لنکن کھلاڑی پاکستان کا دورہ کرے گا ہماری تاریخ میں اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.

..

ضرور پڑھیں: کشمیر صرف پاکستان نہیں پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،حکومت لاہور ڈیکلیریشن اور شملہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرے:سراج الحق

Top