single photo

اب تمام ملزمان کو گرفتار کرتے وقت ویڈیو بنا بنا ئی جا ئے گی ،نیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متعدد گر فتا ریو ں کے بعد نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ اب تمام ملزمان کو گرفتار کرتے وقت ویڈیو بنا بنا ئی جا ئے گی . نیب راولپنڈی نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد جنجوعہ کو ویڈیوز بنانے کا ٹاسک دے دیا .

ضرور پڑھیں: ملک ریاض کو گرفتار کرو

نیب ذرائع کے مطابق سیاسی شخصیات کی گرفتاری کے وقت ویڈیو بنائی جاتی ہے،

مقصد گرفتاری کے وقت ملزم کی عزت نفس مجروح ہونے سے بچانے کا ریکارڈ رکھنا ہے، ملزمان سے تفتیش کی بھی مکمل ریکارڈنگ کی جاتی ہے، نیب حوالات میں بھی ملزمان کی نگرانی کے لیے کیمرے نصب ہیں.

..

ضرور پڑھیں: ایران میں گرفتار روسی صحافیہ دو ہفتے بعد رہا جانتے ہیں کس سنگین جرم میں گرفتار کیا گیا تھا

Top