single photo

صدر مملکت کے خطاب کے دوران وہ رکن اسمبلی جو سپیکر ڈائس پر چڑھنے کی ناکام کوشش کرتا رہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے سپیکر ڈائس پر چھڑنے کی کوشش کی لیکن دیگر ارکان نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا . موجودہ حکومت کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پر صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے بھرپور ہنگامہ آرائی اور احتجاج کیا گیا .

ضرور پڑھیں: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3 کے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج‘ پی ٹی آئی کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کامیاب

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس دوران سپیکر ڈائس پر چڑھنے کی کوشش بھی کی لیکن ساتھی ارکان نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا. آغا رفیع اللہ کی جانب سے یہ کوشش کی گئی تو ان کی تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی سے تلخ کلامی بھی ہوئی.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کے ایگزیکٹو آرڈراوراسمبلی میں قانون سازی جعلی ہے،مولانا فضل الرحمان

Top