CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

16473

 

 

 

  • Deaths
    361
  • Sindh
    6053
  • Punjab
    6340
  • Balochistan
    1049
  • KP
    2313
  • Islamabad
    313
  • GB
    339
  • AJK
    66

 


وزیراعظم کی جانب سے جمعہ کو کشمیریوں کے حق میں ریلی کا اعلان، شاہد آفریدی نے کہاں جانے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو بتاﺅں گا کشمیر میں بھارتی فوج نے مسلسل محاصرہ کر رکھا ہے . پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے بھی وزیراعظم کی تقلید کرتے ہوئے جمعہ کے روز مظفر آباد جانے کا اعلان کر دیا ہے اور قوم سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکلیں .

ضرور پڑھیں: شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کی مخالفت کر دی مگر کیوں؟ خبر آپ کے تمام دعوےغلط ثابت کر دے گی

شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے کیلئے وزیراعظم کا ساتھ دیں. اس مقصد کیلئے میں جمعہ کو مظفر آباد جاﺅں گا، آپ بھی آئیں کیونکہ ہر آواز معنی رکھتی ہے.“

..

ضرور پڑھیں: شاہد آفریدی واقعی ’’بوم بوم ‘‘ کے حق دار بن گئے۔!!! کورونا وائرس کے پیشِ نظر جنوبی وزیرستان کی عوام کیلئے بڑا اعلان کردیا


Top