single photo

غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

لندن (قدرت روزنامہ)برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی . میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے 2012 میں طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی ،،برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا .

ضرور پڑھیں: برطانوی حکومت ہمارے ساتھ کیا زیادتی کر رہی ہے ۔۔۔؟ ایران کی قید میں موجود خاتون کے منگیتر نے بڑا الزام عائد کر دیا

غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے .

..

ضرور پڑھیں: ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

Top