single photo

ذہنی مریض کے حملے میں چار افراد ہلاک نو زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تین مریض سر پہ چوٹ آنے کی وجہ سے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک مریض زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا .

زخمی ہونے والے نو مریضوں میں سے دو اب تک کوما میں ہیں .

..

Top