single photo

نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا

نیویارک (قدرت روزنامہ) نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے . امریکی میڈیاکے مطابق اتوار کو امریکہ کے وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے )نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ کیسنا-

303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتے کی شام مقامی وقت کے مطابق شام چار بج کر29منٹ پرایک مکان پر گرکر تباہ ہوا تاہم اس واقعے میں جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی .

ضرور پڑھیں: سویڈن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 9 افراد ہلاک

..

ضرور پڑھیں: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

Top