single photo

آگ لگا کر بال کاٹنے والا حجام آسمانوں میں اڑنے لگا کٹنگ کے چند سو لینے والا حجام اب کتنے لاکھ مانگنے لگ گیا؟

بہاولپور(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے بہاولپور کے فائرکٹ ایکسپرٹ کے تیور ہی بدل گئے . کل تک ڈیڑھ سو روپے لینے والا اب لاکھوں کی باتیں کرنے لگا .

ضرور پڑھیں: ”مجھے بالوں کا یہ سٹائل بنوانا ہے“ چینی شخص نے حجام کو ایسا کیا دکھایا کہ اس نے کٹنگ کے دوران ’پلے بٹن‘ بھی بنا دیا؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا

نجی ٹی وی سما کے مطابق بہاولپور کے منفرد حجام کوتھوڑی شہرت کیا ملی،دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا.بہاولپور میں فائر کٹ ایکسپرٹ شفقت راجپوت کے تو مزاج ہی نہیں مل رہے. اس کے پاس اب بات کرنے کا وقت نہیں. اور تو اور ڈیڑھ سو میں کٹنگ کرنے والے ہیئر اسٹائلسٹ نےپہلے ہزاروں اور اب لاکھوں میں باتیں کرنا شروع کردی ہیں.شفقت کے نئے روپ نے گاہکوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے.سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے شفقت راجپوت کو

مشورہ ہےکہ ذرا سنبھل کر،ایسا نہ ہوکہ چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہوجائے.

..

ضرور پڑھیں: آگ لگا کر بال کاٹنے والا حجام آسمانوں میں اڑنے لگا کٹنگ کے چند سو لینے والا حجام اب کتنے لاکھ مانگنے لگ گیا؟

Top