CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

13947

  • Deaths
    293
  • Sindh
    4956
  • Punjab
    5526
  • Balochistan
    853
  • KP
    1984
  • Islamabad
    245
  • GB
    318
  • AJK
    65


ایک پانی کی بوتل میں 7لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ۔۔ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو . آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں .

ضرور پڑھیں: کیا آپ کومعلوم ہے کہ کوکا کولا کی بوتل کی شکل ایسی کیوں ہوتی ہے ؟ڈیزائین کی اصل کہانی بھی لیک ہوگئی ، جانئیے

بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں.اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی آئے گی.کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں

ہوتی اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے.

..

ضرور پڑھیں: پاکستان کی ترقی غربت کا خاتمہ!!وزیراعظم عمران نے مہنگائی کے جن کو بوتل میں قید کرنے کیلئے پر عزم۔۔۔ پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی


Top