CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

28795

  • Deaths
    636
  • Sindh
    10771
  • Punjab
    10471
  • Balochistan
    1935
  • KP
    4509
  • Islamabad
    609
  • GB
    421
  • AJK
    79


بالغ ہونے کی نشانی

(قدرت روزنامہ)حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا . اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں .

ضرور پڑھیں: میں بالغ ہوں مجھے اپنی زندگی جینے کا حق ہےجان جانے کا خطرہ ہے، پریمی جوڑے نے بڑی اپیل کردی

مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش پیدا ہونا وغیر ہ اور یہ ساری باتیں بتانے کے بعد بولاان سب باتوں کے علاوہ انسان کے بالغ ہوجانے کی حقیقی علامت یہ ہے کہ وہ خدا کو راضی کرنے کے لئے اس سے زیادہ کوشش کرے جتنی کوشش دنیاوی مال ودولت حاصل کرنے کے لئے کرتا ہے کیونکہ یہی سمجھ عقل کے پختہ اور اس کے صاحب فہم ہونے کی نشانی ہے .اگر کسی میں یہ

نشانی نہ ہو پائے تو خواہ وہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا ہو اسے بالغ خیالاسے بالغ خیال نہ کرنا

..

ضرور پڑھیں: بالغ ہونے کی نشانیاں


Top