single photo

سورج میں سوراخ ہو گیا!۔۔۔ آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے؟ ناسا سمیت عالمی اداروں کی پیش گوئی نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

نیویارک(قدرت روزنامہ) مختلف عالمی اداروں نے پیش گوئی کی ہے کی6 مئی کو شمسی طوفان کا خطرہ ہے جو سورج میں سوراخ کے باعث رونما ہوسکتا ہے . غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ خلائی موسم کی ویب سائٹ کے مطابق سورج کا سوراخ والا حصہ زمین کی طرف گردش کررہا ہے اور اس طوفان کی مقناطیسی

لہروں سے جزوی ٹیکنیکل بلیک آوٹ ہوسکتا ہے .

ضرور پڑھیں: دنیا کی ایسی جگہ جہاں سورج کی روشنی صرف ایک دفعہ گئی، تاقیامت دوبارہ نہیں جائے گی

برطانوی اخبار کے مطابق ناسا کی تصاویرسے لگتا ہے کے کالے شمسی سوراخ سے لہریں نکل رہی ہیں.این او اے اے کا کہنا تھا کہ طوفان شمالی اور جنوبی روشنی کی وجہ سے آسکتا ہے ، متوقع شمسی طوفا ن کی G-1 یا معمولی درجہ بندی کی گئی ہے.

..

ضرور پڑھیں: دنیا کا سرد ترین رہائشی مقام جسے سورج کی روشنی صرف 3 گھنٹے کیلئے نصیب ہوتی ہے؟

Top