سوشل میڈیا کا ہیرو سکھ پولیس افسر۔۔ سینکڑوں مشتعل ہندو انتہا پسندوں سے مسلمان نوجوان کو کیسے بچا لیا۔۔ ویڈیو وائرل

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آج کل ایک سکھ پولیس افسر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں پولیس افسر ایک لڑکے کو رش میں کھڑا لوگوں سے بچانے کی کوشش کررہاہے . ہندوستانی ریاست اترکھنڈ میں ایک مسلمان لڑکا مندر میں ہندو لڑکی سے بات کرتا نظرآیا جس پر ہندو انتہا پسندوں نے اس لڑکے کو

پکڑلیا .


ضرور پڑھیں: واٹس ایپ پر اپنی محبوبہ کے لیے شرمناک حرکتیں کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، ہزاروں روپے سے محروم ہو گیا

ایسے میں سکھ پولیس افسر معاملے کو سلجھانے پہنچ گیا.اور ہندوانتہا پسندوں کی کوششوں کے باوجود مسلمان نوجوان کو تشدد کا نشانہ بننے سے بچا لیا. مسلمان نوجوان پر مبینہ طور پر ہندو لڑکی سے ملاقات کا الزام تھا.یہ وڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے.

..

ضرور پڑھیں: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا


Top