چین کے رد عمل پر بھارت کی دوڑیں ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر چین کا سخت رد عمل کام کر گیا ،بھارت کی دوڑیں لگوا دیں ،بھارت غیر آئینی اقدام کر کے پھنس گیا،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے . نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ چین میں جموں و کشمیر کے معاملے پر وضاحتیں پیش کریں گے .

ضرور پڑھیں: پاکستانی فوجی لداخ میں موجود ہیں، بھارت کا دعویٰ

بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ کے معاملے پر بھی دنیا کو جواب دینا ہو گا .چین کی پاکستان کی حمایت پر بھی بھارت کو پریشانی کا سامنا ہے .

..

ضرور پڑھیں: چین نے بھارت کی سرحد پر ماہر لڑاکا فوج تعینات کردی


Top