single photo

دریائے سندھ میں طغیانی،سیلاب کا خطرہ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا

سکھر(قدرت روزنامہ) دریائے سندھ میں طغیانی،سیلاب کا خطرہ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کیمطابق سندھ کے 15اضلاع میں سیلاب کا خطرہ ہے، دریائے سندھ،نہروں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے،

دریائے سندھ میں میں سیلابی صورتحال سے کچے کے علاقوں میں نقصان ہوسکتاہے، دریائے سندھ میں گڈوبیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے .

.

ضرور پڑھیں: وفاقی حکومت کا دریائے سندھ پر بیراج بنانے کا اعلان

.

ضرور پڑھیں: دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، حفاظتی بندوں پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا

Top