single photo

دبئی حکام نے اداکارہ میرا کو بڑا جھٹکا دے دیا

دبئی(قدرت روزنامہ)دبئی میں حکام نے پاکستانی اداکارہ میرا کا پاسپورٹ ضبط کر لیا . اداکارہ کے منیجر حسن کے مطابق میرا کے پاسپورٹ کی تاریخ میعاد ختم ہوگئی تھی جس کے باعث دبئی حکام نے ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا تھا .

ضرور پڑھیں: پروگرام ہوسٹ کی جانب سے عمر پوچھنے پر اداکارہ میرا کا دلچسپ اقدام

اداکارہ کے منیجر نے مزید بتایا کہ اب میرا کا نیا پاسپورٹ بن گیا ہے اور وہ رواں ہفتے پاکستان واپس آجائیں گی.واضح رہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ' باجی' میں میرا نے ماڈل آمنہ الیاس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: ”اداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان کسی کالج یا یونیورسٹی کا نہیں بلکہ ۔۔۔“

Top