وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ)مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ، وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا، بھارت کیخلاف واضح موقف اختیار نہ کرنے پر اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ کو تنقید کا نشانہ بنایا .

تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ ملالہ نے اب کشمیر تنازعے پر کوئی واضح موقف اختیار کیوں نہ کیا .

ضرور پڑھیں: یہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے اور اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

اسی لیے انہیں فوری ٹوئٹر پر ان فالو کر رہی

..

ضرور پڑھیں: پاکستان کی مشہور اداکارہ کی 2 مرتبہ زندگی ختم کرنے کی کوشش، مداح افسردہ


Top