single photo

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے افغان کھلاڑی پشاور میں نکلے ۔۔۔وکٹ کپر شہزاد پشاور میں کس جگہ پر موجود ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلنی پر سیکھنی ضرور ہے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوہرہ میعار بے نقاب ہوگیا . نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کو جواز بنا کر میچز نہ کھیلنے والے کھلاڑی غیرقانونی طور پر پشاورمیں پریکٹس کرتے دیکھے گئے ہیں .

ضرور پڑھیں: افغان کھلاڑی کے ایک اوور میں 6 چھکے، تیز ترین ٹی ٹونٹی ففٹی کا ورلڈ ریکارڈ بھی برابر

افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد نے میڈیا سے درخواست کی کہ میرے لیے افغان کرکٹ بورڈ میں مسئلہ بن جائے گا ویڈیو نہ بنائیں.دوسری جانب حکام بے خبر ہیں کہ افغان کھلاڑی کو کس نے پشاور میں کھیلنے کی اجازت دی؟.پشاور اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے انکشاف کیا ہے کہ صرف شہزاد ہی نہیں افغان ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی پشاورآ کر کھیلتے ہیں.یاد رہے افغانستان کی ٹیم نے انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ میں شرکت کی تھی تاہم وہ اس میگا ایونٹ میں ایک مقابلہ بھی جیت نہ سکی،اس ٹورنامنٹ کے دوران انجری کو بنیاد بنا کر افغان ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر سلامی بلے باز محمد شہزاد کو واپس بھیج دیا تھا جس پر انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے خلاف سازش کی گئی. بلے باز محمد شہزاد نے میڈیا سے درخواست کی کہ میرے لیے افغان کرکٹ بورڈ میں مسئلہ بن جائے گا ویڈیو نہ بنائیں.دوسری جانب حکام بے خبر ہیں

کہ افغان کھلاڑی کو کس نے پشاور میں کھیلنے کی اجازت دی؟.پشاور اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے انکشاف کیا ہے کہ صرف شہزاد ہی نہیں افغان ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی پشاورآ کر کھیلتے ہیں.یاد رہے افغانستان کی ٹیم نے انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ میں شرکت کی تھی تاہم وہ اس میگا ایونٹ میں ایک مقابلہ بھی جیت نہ سکی،اس ٹورنامنٹ کے دوران انجری کو بنیاد بنا کر افغان ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر سلامی بلے باز محمد شہزاد کو واپس بھیج دیا تھا جس پر انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے خلاف سازش کی گئی.

..

Top