single photo

پیاز کا رَس سر پہ لگائیں اور پھر کمال دیکھیں ۔۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں. اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں . گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے .

ضرور پڑھیں: آم،آلو،لہسن،ادرک، پیاز سمیت 13 اشیاء ضروریہ کی چار سالہ تقابلی رپورٹ جاری،قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

یوں تو بالوں کو گرنے سے بچانے کے کئی طریقے ہیں

جو بالوں کو گرنے سے تو وقتی طور پر روک دیتے ہیں. لیکن ان کے بالوں پر مضر اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں. آج ہم آپ کو پیاز کی اس خصوصیت سے آگاہ کرنے جا رہے ہیں جو نہ صرف آپ کے بالوں کو گرنے سے روکتی ہے بلکہ گرے ہوئے بال واپس لانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے اور اس کا کوئی مضرصحت پہلو بھی نہیں. آپ پیاز کا جوس نکال کر اسے سرپر لگا سکتے ہیں

..

ضرور پڑھیں: پیاز کھانے سے

Top