single photo

تین دن میں شوگر ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے . بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں .

ضرور پڑھیں: بھنڈی کا پانی تین دن استعمال کریں اور پھر اثر دیکھیں ۔۔۔۔ ایک ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی بدل دے گا

آپ بھی آزما کر دیکھئے..جاری ہے. اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں. اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے.تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے.

ا.. . ب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں رہنے دیں. صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں. بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں. جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں..جاری ہے. کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے. اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں

..

ضرور پڑھیں: اپنی بیویوں سے تین دن بعد لازمی ہمبستری کیا کرو۔

Top