single photo

مسافر طیارہ کا انجن دوران پرواز بند ہوگیا، پھر جو ہوا وہ کسی کے وہم و گماں میں نہ تھا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی ایئر لائن کے طیارے کا ایک انجن دوران پرواز خراب ہوگیا جس سے مسافر خوفزدہ ہو گئے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اٴْس وقت پیش آیا جب امریکی شہر اٹلانٹا سے بالٹیمور جانے والی امریکی ایئر لائن کی

فلائٹ1425 اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ دوران پرواز اچانک جہاز کے ایک انجن کی نوز کون ہلتی جلتی دکھائی دی جس کے باعث مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا .

ضرور پڑھیں: مسافر طیارہ آبادی پر جا گرا، افسوسناک حد تک ہلاکتیں

رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا اور پائلٹ نے فلائٹ بحفاظت شمالی کیرولینا میں اتار لی.

..

ضرور پڑھیں: دبئی ایئرپورٹ کی حدود میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ

Top