single photo

افغان امن مذاکرات کامیاب ہوتے ہی طالبان کا افغان فوج پر بڑا حملہ، لاشوں کا ڈھیر لگا دیا

کابل((قدرت روزنامہ) افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کے کم از کم 20 اہلکار ہلاک ہوگئے . غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ طالبان نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں فوج کی عبوری چوکیوں کو نشانہ بناکر

حملہ کیا جس میں 20 فوجی ہلاک ہوگئے .

ضرور پڑھیں: ’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘

اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی تاہم جھڑپ میں کسی جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی.

..

ضرور پڑھیں: افغان امن مذاکرات 7، 8 جولائی کو ہوں گے، امریکی نمائندہ خصوصی

Top