single photo

ٹھنڈے بادلوں کی انٹری مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری

لا ہور (قدرت روزنامہ) ٹھنڈے بادلوں کی انٹری مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری ،پری مون سون کا آغاز ہوچکا . چمکتے سورج میں ٹھنڈے بادلوں کی انٹری نے موسم خوشگوار بنادیا .

مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی اور گرمی کا پارہ گر گیا.موسم کا حال بتانے والوں نے شام تک موسم بہتر رہنے کی نوید سنا دی .

..

Top