آرمی چیف کی وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آرمی چیف کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، ملاقات میں ملک کی امن و امان اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے .

ضرور پڑھیں: پاک فوج کشمیر کاز کے حوالے سے کیا کرے گی؟ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات میں واضح کر دیا

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی. اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان ملک میں امن و امان، داخلی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

..

ضرور پڑھیں: کیا سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور آرمی چیف بننے کے اہل ہوں گے؟ وضاحت کر دی گئی


Top