single photo

پاکستان کی سعودی عرب نے آئل پمپس پر ڈرون حملے کی مذمت

پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، بیان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سعودی عرب نے آئل پمپس پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے . ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے .

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان دہشتگردوں کی تمام صورتوں کی مذمت کرتا ہے . ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان انسداد دہشتگردی کیلئے سعودی عرب اور اقوام عالم کے ساتھ تعاون کریگا .

. .

Top