single photo

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بالکل وہی ہواجس کا ڈر تھا، ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہر ، سٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر کی قیمت کو بھی پر لگ گئے . نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے اضافہ دیکھا گیا .

ڈالر 143 روپے 70 پیسے میں فروخت ہورہاہے . اوپن مارکیٹ کے برعکس انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھا گیا اور یہ 141 روپے 40 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے . ادھر سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان ہے

. .

Top