single photo

کیامصباح الحق پی ایس ایل کا اگلاسیزن بھی کھیلیں گے؟اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد کی ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے ، پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے .

ضرور پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست

انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا ، پی ایس ایل تھری کے دوران ہم نے بنچ مضبوط رکھا جس کا کافی فائدہ ہوا ، ٹیم کو آصف جیسے بلے باز کی ضرورت ہے.

..

ضرور پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل سے ملنے والے ایوارڈ کی پوری رقم آصف علی کی بیٹی کے علاج کےلئے دینے کا اعلان

Top