سبحان تیری قدرت! خاتون کے ہاں ایک سا تھ 2،4،6 نہیں بلکہ کتنے بچو ں کی پیدائش ہو ئی ؟ ہر کو ئی حیران رہ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سبحان تیری قدرت! خاتون کے ہاں ایک سا تھ 2،4،6 نہیں بلکہ کتنے بچو ں کی پیدائش ہو ئی ؟ ہر کو ئی حیران رہ گیا


ایک سے زائدجڑواں بچوں کی پیدائش کی خبریں ذرائع ابلاغ میں آتی رہتی ہیں مگر عراق میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 7 جڑواں بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا.عرب ٹی وی کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کے البتول اسپتال میں لائی گئی ایک خاتون نے سات جڑواں بچوں کو جنم دیا.

عراق کی سرزمین پر یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے.مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سات جڑواں بچوں کی ماں ضلع دیالی کی ہیں. ماں اور بچے سب تندرست اور صحت مند ہیں.دیالی گورنری کے شعبہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ البتول اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے سات جڑواں بچوں میں چھے بچے اور ایک بچی ہے. محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ بچوں کی پیدائش فطری طریقے پرعمل میں آئی. دیالی کے محکمہ صحت کے ترجمان فارس الغزاوی کا کہنا تھا کہ ان کے ملک میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقع ہے.

..

مزید خبریں :

Load More