جنوبی پنجاب صوبے کی جانب اہم قدم ، سول سیکرٹریٹ کب سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جنوبی پنجاب صوبے کی جانب اہم قدم ، سول سیکرٹریٹ کب سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کی طرف اہم قدم اٹھا لیا،جنوبی پنجاب میں سول سیکرٹریٹ کویکم جولائی سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اورپنجاب حکومت نے تمام انتظامی اداروں سے بجٹ تجاویز مانگ لیں . نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے انتظامی اداروں کو مراسلہ تحریرکردیا ہےجس میں کہا گیا ہے

کہ تمام انتظامی ادارے محکمہ فنانس کو ایک ہفتے میں تجاویز ارسال کریں ،تمام محکموں کے سیکرٹریز بجٹ تجاویز کو 30 اپریل تک فائنل کر کے

.

.

مزید خبریں :

Load More