محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تین دن لگاتاربارش اورپہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تین دن لگاتاربارش اورپہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تین دن لگاتاربارش اورپہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری، محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ جمعرات سے ہفتہ تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی شام بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا اورجمعرات کی شام سے کوئٹہ ، ژوب ، بنوں، کوہاٹ ، ڈیرہ اسماعیل خان، میں بارش ہوگی لاہور سمیت بالا کی پنجاب گلگت بلتستان اورکشمیر میں جمعرات سے ہفتے تک بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے کراچی اور مکران کے ساحل پر بلکی بارش متوقع ہے.

.

.

مزید خبریں :

Load More